نیوزی لینڈ میں موجود ایک اور پاکستانی کرکٹرکا کرونا ٹیسٹ پازٹیو آگیا

کرونا ٹیسٹ پازٹیو
Loading...

لاہور: نیوزی لینڈ میں موجود ایک اور پاکستانی کرکٹرکا کرونا ٹیسٹ پازٹیو آگیا۔

نیوزی لینڈ میں موجود ایک اور پاکستانی کرکٹرکا کرونا ٹیسٹ پازٹیو آگیا۔ جمعرات کو6 کرکٹرز کے کرونا ٹیسٹ مثبت آئے تھے۔ جس کے بعد اب مجموعی کورونا پازٹیو کرکٹرز کی تعداد سات ہوگئی ہے۔

وزارت صحت کی جانب سے اس کرکٹر کا نام ظاہر نہیں کیا گیا.دوسرے کرکٹرز کے ٹیسٹ نیگیٹو آئے ہیں، جن چھ کرکٹرز کا پہلے ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔

Loading...

نیوزی لینڈ جانے والے 6 کھلاڑیوں کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا

ان کے نتائج کا انتظارہے۔ کرائسٹ چرچ، میں موجود پاکستان اسکواڈ چودہ روز کی آئسولیشن میں ہے، کوویڈ ٹیسٹنگ میں مثبت کیسز کی وجہ سے پاکستانی کرکٹرز کو ابھی ٹریننگ کی اجازت نہیں دی گئی۔

وزرات صحت کی طرف سے مقرر کردہ آفیسر اس بات کی تسلی کرے گا کہ ان کرکٹرزسے کسی دوسرے کووائرس منتقل ہونے کا اب خطرہ نہیں۔ اس کے بعد ٹریننگ کی اجازت مل سکتی یے۔ اب پاکستانی دستے کی کوویڈ ٹیسٹنگ تین روزبعد ہوگی۔

(Visited 28 times, 1 visits today)
loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں