فیلڈنگ کوچ کے فیصلے کا اختیار مصباح الحق کے سپرد کر دیا گیا،مصباح الحق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فیلڈنگ کوچ کے فیصلے کا اختیار بھی ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر  مصباح الحق کے سپردکردیا گیا۔

آسٹریلیا نے ٹی 20 ورلڈ کپ ایک سال ملتوی کرنے کی درخواست کر دی

 نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے گرانٹ بریڈ برن ستمبر 2018 سے پاکستان ٹیم کے فیلڈنگ کوچ تھے جن کی ہائی پرفارمنس سینٹر میں تعیناتی کی وجہ سے فیلڈنگ کوچ کا عہدہ خالی ہوگیا ہے۔

ورلڈ کپ 2019: بھارت انگلینڈ سے جان بوجھ کر ہارا ؟ کھلاڑی نے بھانڈا پھوڑ دیا

ایک فاسٹ بولر کی حیثیت سے ابھی مہارت کا بھرپور اظہار باقی ہے، حارث رؤف

نئے فیلڈنگ کوچ کی تقرری کے تمام معاملات مصباح الحق دیکھیں گے اور وہ ہی فیصلہ کریں گے کہ فیلڈنگ کوچ ملکی ہوگا یا غیر ملکی ؟ یا پھر کوئی اکیڈمی کوچ ہی فیلڈنگ کے معاملات دیکھے۔

میچز کے دوران تماشائیوں کی وجہ سے ایک الگ ماحول ہوتا ہے، عمران طاہر

سری لنکن کرکٹر 14 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ذرائع کے مطابق مصباح الحق کی جانب سے اکیڈمی کوچ کو سپورٹنگ اسٹاف میں شامل کرنے کا فیصلہ کیے جانے کا امکان ہے۔

پی ایس ایل کے تنازعات کے حل کیلئے پی سی بی نے کوشش تیز کردی

فیلڈنگ کوچ عبدالمجید کو سپورٹنگ اسٹاف میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔

(Visited 8 times, 1 visits today)
loading...

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں