موجودہ حکومت نے صرف دو سال میں ملک کا بیڑا غرق کر دیا، رانا ثنا اللہ

رانا ثنا اللہ

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت اور عام آدمی کا برا حال ہے اور مڈ ٹرم الیکشن ہی موجودہ حالات کا واحد حل ہیں۔

ٹڈی دل کا مسئلہ دوسرا بڑا مسئلہ ہے، مراد علی شاہ

مسلم لیگ (ن) کے پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے ملک میں فوری نئے مد ٹرم انتخابات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک انتہائی گھمبیر حالات سے دوچار ہے، معیشت اور عام آدمی کا برا حال ہے اور مڈ ٹرم الیکشن ہی موجودہ حالات کا واحد حل ہے۔

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ موجودہ حکومت نے صرف دو سال میں ملک کا بیڑا غرق کر دیا، اب ان حکمرانوں کو مزید وقت نہیں دیا جا سکتا، عوام نئے حکمران منتخب کریں جو ان مشکل حالات سے ملک کو بچالیں۔

(Visited 6 times, 1 visits today)
loading...

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں