پارلیمنٹ حملہ کیس: وزیراعظم عمران خان باعزت بری

اجلاس طلب
Loading...

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وزیراعظم عمران خان کو پارلیمنٹ حملہ کیس میں باعزت بری کر دیا۔ عدالت نے بریت کی درخواست پر دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

عدالت نے بریت کی درخواست پر دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ زیراعظم عمران خان کے وکیل نے بریت درخواست پر تحریری دلائل جمع کراتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ عمران خان کو جھوٹے اور بے بنیاد مقدمے میں پھنسایا گیا.

loading...

ملک میں کرونا کیسز مثبت آنے کی شرح 3 فیصد سے بھی بڑھ گئی

پراسیکیوٹر نے عمران خان کے وزیراعظم بننے سے قبل مخالفت کی تھی جبکہ وزیراعظم بننے کے بعد حمایت کر دی۔ عمران خان اس مقدمہ میں اشتہاری تھے اور اب ضمانت پر ہیں۔ صدر مملکت عارف علوی، وفاقی وزراء شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک، اسد عمر، شفقت محمود، صوبائی وزیر علیم خان، جہانگیر ترین بھی مقدمہ میں ملزم نامزد ہیں۔

(Visited 17 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں