زمبابوے کے خلاف سیریز کے لیے 15 رکنی پاکستانی ٹیم کا اعلان

نیوزی لینڈ اے
Loading...

لاہور: زمبابوے سے سیریز کے لیے 15 رکنی پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔

زمبابوے کےخلاف سیریز کے لیے 15 رکنی پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے، ٹیم میں امام الحق، عابد علی، فخر زمان، بابر اعظم، حارث سہیل، محمد رضوان، افتخار احمد، خوشدل شاہ، فہیم اشرف، عماد وسیم، عثمان قادر، شاہین آفریدی، حارث روف، موسی خان شامل ہیں۔

Loading...

پریس کانفرنس میں کپتان بابراعظم کا کہنا تھا کہ یہ ٹیم پہلے ایک روزہ میچ کے لیے ہے، بطور کپتان پہلی ون ڈے سیریز جیتنا چاہتا ہوں جب کہ زمبابوے کو آسان حریف نہیں سمجھ رہے۔

(Visited 31 times, 1 visits today)
loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں