‘این سی او سی کی سفارشات ہیں کہ جلسوں اور اجتماعات پر پابندی لگائی جائے’

Loading...

وفاقی وزیر  برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے یہ کہنا کہ جلسوں سے کورونا نہیں پھیلتا احمقانہ بات ہے۔

ملتان پولیس کا قاسم باغ پر دوبارہ کنٹرول، علی قاسم گیلانی سمیت درجنوں گرفتار

وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ این سی او سی کی سفارشات ہیں کہ جلسوں اور اجتماعات پر پابندی لگائی جائے۔

Loading...

ان کا کہنا تھا وزیراعظم تو کسی قسم کا رخنہ ڈالنے کی حمایت میں نہیں ہیں لیکن یہ کہنا کہ جلسوں سے کورونا نہیں پھیلتا احمقانہ بات ہے۔

(Visited 29 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں