رمضان میں صحت مند رہنے کے لیے یہ ہدایات لازمی پڑھ لیں ….!

Loading...

دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے رمضان کے مہینے کی ایک خاص اہمیت ہے کیونکہ اس مقدس مہینے میں ناصرف انسان کو روحانی فوائد بلکہ جسمانی فوائد بھی حاصل ہوتے ہیں.

اگر رمضان میں صحت مند رہنے کے لیے صحت بخش خوراک کا استعمال کیا جائے اور چند تدابیر کو ملحوظ خاطر رکھا جائے تو روزہ صحت کے لیے انتہائی فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے. لیکن اگر آپ رمضان میں اپنی خوراک میں زیادہ چکنائی والی اور کولیسٹرول والی چیزوں کا استعمال کریں گے تو اس سے آپ کی صحت پر برا اثر پڑے گا. جو لوگ رمضان کے مہینے میں چکنی غذاؤوں کا استعمال کرتے ہیں صرف دس پندرہ روزے رکھنے کے بعد ہی ان کی طبعیت بوجھل اور بیزار ہوجاتی ہے. رمضان کے مہینے میں صحت مند رہنے کے لیے ان چند احتیاطی تدابیر پر عمل کریں.

بغیر سحری کے روزہ نہ رکھیں

Photo: File

اگر آپ چاہتے ہیں کہ رمضان کے مہینے میں آپ کی صحت اچھی رہے تو آپ کوشش کریں کہ کبھی بھی بغیر سحری کا روزہ نہ رکھیں سحریبکے وقت کھانا ضرور کھائیں.

پانی کا استعمال زیادہ کریں

Photo: File

رمضان کے مہینے میں جسم میں پانی کی شدید کمی ہوجاتی ہے اس لیے کوشش کریں کے سحری اور افطاری کے دوران یہ کہتا ہوں کہ جسم میں پانی کی کمی کو پورا کیا جاسکے

Loading...

روزہ ہمیں کس طرح کرونا وائرس سے بچاتا ہے….؟

زیادہ کھانا مت کھائیں

Photo: File

روزہ افطار کرتے وقت زیادہ تر ایسی چیزیں کھائی جاتی ہیں جس میں چکنائی اور کولیسٹرول کی مقدار زیادہ ہوتی ہے لہذا کوشش کریں کہ سادہ غذا سے روزہ افطار کریں.

ورزش نہ کریں

ورزش
فوٹو فائل

 اگر آپ ورزش کرنے کے عادی ہیں تو کوشش کریں کہ رمضان میں ورزش نہ کریں کیونکہ روزہ رکھنے کے بعد ورزش کرنا صحت کے لیے اچھا نہیں ہے اسے جسم کی توانائی میں کمی آتی ہے.

(Visited 161 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں