دانیال راحیل اور اداکارہ فریال محمود نے خاموشی سے نکاح کرلیا

لاہور: اداکار دانیال راحیل اور اداکارہ فریال محمود نے خاموشی اور سادگی سے نکاح کر کے مداحوں کو حیران کر دیا۔

نکاح کی تقریب لاہور میں ہوئی جس میں دانیال راحیل کے چند قریبی رشتہ دار وں نے شرکت کی جبکہ فریال کے اہلخانہ امریکہ میں مقیم ہیں۔

دانیال اور فریال کی شادی کی خبریں کافی عرصے سے میڈیا کی زینت بن رہی تھیں تاہم انہوں نے جلد شادی کرنے کا کوئی عندیہ نہیں دیا تھا۔

ہانیہ عامر عظمیٰ خان کی حمایت میں سامنے آگئیں

Photo: File
Photo: File
(Visited 22 times, 1 visits today)

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں