پاکستان کا زمبابوے کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

ٹاس
Loading...

راولپنڈی : پاکستان نے زمبابوے کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

حارث رؤف پاک زمبابوے پہلے ون ڈے میں ڈیبیو کریں گے۔ کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم کا کہنا تھا وکٹ کافی اچھی لگ رہی ہے، کوشش ہے اچھی پارٹنر شپ قائم کریں، زمبابوے کو بڑا ٹارگٹ دینے کی کوشش کریں گے۔

یاد رہے پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا میچ یکم نومبر اور آخری ایک روزہ میچ تین نومبر کو ہوگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ 7 نومبر، دوسرا 8 نومبر اور تیسرا 10 نومبر کو راولپنڈی میں ہوگا۔

Loading...

زمبابوے کے خلاف سیریز کے لیے 15 رکنی پاکستانی ٹیم کا اعلان

دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک 59 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلے جا چکے ہیں جن میں سے 52 میں پاکستان نے کامیابی حاصل کی ہے، ایک میچ برابر اور دو بے نتیجہ رہے۔

(Visited 49 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں