گیس بحران میں کب شدت آنے کا امکان ہے ؟

بحران
Loading...

لاہور: آئندہ چند ہفتوں میں گیس بحران مزید شدت اختیار کرنے کا امکان ہے ۔

سردی بڑھنے سے گیس شارٹ فال اڑھائی ارب مکعب فٹ یومیہ ہو سکتا ہے ، شد ید سردی میں گیس کی طلب سات ارب مکعب فٹ یومیہ پہنچنے کا امکان ہے ، گیس بحران بیس دسمبر سے 21 جنوری کے دوران شدت اختیار کرے گا ،

ذرائع کے مطابق شدید سردی میں گیس کی طلب 7 ارب مکعب فٹ یومیہ تک پہنچنے کا امکان ہے، ایل این جی سمیت گیس فراہمی ساڑھے 4 ارب مکعب فٹ یومیہ تک ہونے کا امکان ہے۔

Loading...

اس وقت ملک میں بجلی کی کوئی کمی نہیں ہے، وزیراعظم

  20 دسمبر سے 21 جنوری کے دوران بدترین صورت اختیارکرسکتا ہے۔ بحران سنگین ہونے سے سب سے زیادہ گھریلو صارفین کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگا۔

حکومتی ذرائع کے مطابق ممکنہ گیس بحران سے نمٹنے کیلئے اضافی ایل این جی درآمد یقینی بنائی جا رہی ہے۔

(Visited 35 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں