سابق وزیراعظم ظفر اللہ جمالی کی حالت تشویشناک

ظفر اللہ جمالی
Loading...

راولپنڈی: سابق وزیراعظم ظفر اللہ جمالی کو دل کا دورہ پڑنے پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

خاندانی ذرائع کے مطابق ان کی حالت تشویشناک ہے۔خاندانی ذرائع کے مطبق میر ظفر اللہ جمالی کو راولپنڈی کے اے ایف آئی سی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے، ان کی تشویشناک حالت کے باعث انھیں وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویز الہیٰ نے سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ کی جلد صحتیابی کی دعا کی ہے۔

loading...

حکومت ریاستی دہشت گردی پر اتر آئی ہے، مولانا فضل الرحمن

بیان میں کہا گیا ہے کہ اللہ تعالیٰ میر ظفر اللہ کو صحت و تندرستی کے ساتھ سلامت رکھے، آمین۔ تمام قوم اور دوست احباب بھی ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کریں۔

(Visited 43 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں