پاک ترک پروڈکشن معائدہے میں کونسے پاکستانی اداکار شامل ہیں…؟

پاک ترک پروڈکشن
Loading...

کراچی: پاک ترک پروڈکشن کمپنیوں کے درمیان معائدے میں اداکار عدنان صدیقی اور ہمایوں سعید کوبھی منصوبے کا حصہ بنایا گیا ہے۔

انسٹاگرام ایپ پرپاکستان کے مایہ ناز اداکار عدنان صدیقی نے ایک پوسٹ شیئر کی جس سے معلوم ہوا کہ پاکستان کے انصاری فلمز اور ترکی کے تکدن فلمز پروڈکشن ہاوسز کے درمیان مشترکہ منصوبے پر کام کرنے کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ پاک ترک پروڈکشن کمپنیوں کے درمیان معائدہ میں اداکار عدنان صدیقی اور ہمایوں سعید کو بھی منصوبے کا حصہ بنایا گیا ہے۔

Loading...

اداکارہ ارمینا خان نے پرسکون زندگی کا راز بتا دیا

اس متعلق اداکار عدنان صدیقی نے کہا کہ میں نے ہمیشہ اس بات پر یقین رکھا ہے کہ آرٹ کو بین الاقوامی اور جغرافیائی سیاسی حدود کے بالاتر ہونا چاہیئے، اوراس طرف یہ میرا چھوٹا قدم ہے۔

(Visited 43 times, 1 visits today)
loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں