کرونا کے حملے سے بچنے کیلئے شہری کا انوکھا طریقہ

ریسرچ
Loading...

سڈنی: آسٹریلیا میں کرونا کے حملے  خود کو محفوظ رکھنے کے لیے شہری نے منفرد طریقہ اپنا لیا، سڑک پر مذکورہ شخص پلاسٹک کے ’ببل‘ میں گھومنے لگا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی ریاست وکٹوریا کے شہر میلبورن سے تعلق رکھنے والے شہری نے اپنے آپ کو کرونا کے حملے بچانے کے لیے پلاسٹک کا ببل تیار کیا جسے وہ گھر سے باہر نکلتے ہوئے استعمال کرتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی شہری بغیر ماسک اور ہینڈسینی ٹائزر استعمال کیے خود کو پلاسٹک ببل میں قید کرلیتا ہے، اس کا ماننا ہے کہ ببل میں وہ خود کو کرونا سے محفوظ سمجھتا ہے، اس طرح کوئی بھی مرض مجھ میں منتقل نہیں ہوسکتا۔

Loading...

گول گپوں کے شوقین افراد کے لیے بری خبر!

مذکورہ شہری کی ببل کے اندر رہ کر سڑک پر گھومنے سے متعلق ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔

ریاست وکٹوریا میں نئے 532 کیسز رپورٹ ہونے اور کئی اموات کے بعد مذکورہ شہری نے یہ اقدام اٹھایا تاکہ وہ کسی بھی طرح مہلک وائرس سے بچا رہے۔ خیال رہے کہ صارفین نے اس ویڈیو پر مذاق بھی اڑایا

(Visited 35 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں