اضافی ریونیو 57 ارب کے باوجود کسٹمز ڈیوٹی میں 25 ارب کا ریلیف دیا گیا، شہباز گل

Loading...

اسلام آباد: شہباز گل نے کہا ہے کہ مالی سال کے پہلے ماہ کا ہدف 243 ارب رکھا گیا جبکہ جمع کردہ ریونیو 300 ارب ہے، یہ اضافہ صرف بہتر انتظامی کنٹرول اور نگرانی کے باعث ممکن ہوا۔

5 اگست کو کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے یوم استحصال منانے کا اعلان

ملکی معیشت پر معاون خصوصی شہبازگل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا  بدل رہا ہے پاکستان ، اضافی ریونیو 57 ارب کے باوجود کسٹمز ڈیوٹی میں 25 ارب کا ریلیف دیا گیا، کاروباری کمیونٹی کو 15 ارب ریفنڈز جاری جو گزشتہ سال جولائی میں7 ارب تھے، فنانس ایکٹ 2020 میں کسٹمز پر کوئی نیا ٹیکس یا ڈیوٹی عائد نہیں کی گئی۔

Loading...
(Visited 16 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں