اپوزیشن کی کوئی کریڈیبلٹی ہے نہ ہی کوئی سیاست، فواد چوہدری

فواد چوہدری
Loading...

لاہور: فواد چودھری نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی کوئی کریڈیبلٹی ہے نہ ہی کوئی سیاست، اس اے پی سی میں نئی اضافی ڈش حلوہ شامل کیا جا رہا ہے، دکھ کی بات ہے کہ پیپلزپارٹی مدرسے کے بچوں کو سیاست کے لئے اسمتعال کرنا چاہتی ہے۔

اضافی ریونیو 57 ارب کے باوجود کسٹمز ڈیوٹی میں 25 ارب کا ریلیف دیا گیا، شہباز گل

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری کا کہنا تھا اے پی سی ابو بچاؤ مہم کا تسلسل ہے، اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس آخر کس لئے ہے؟ پیپلزپارٹی اب احتجاجی سیاست کے قابل نہیں رہی۔

loading...
(Visited 4 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں