اگلے میچ کو بطور چیلنج سمجھ کر سیریز برابر کرنا ہوگی، محمد حفیظ

محمد حفیظ نے
Loading...

قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ افسوس کی بات ہے کہ 195رنز کرکے بھی ہار گئے،جو بھی پرفارمنس ہو، مزا تب ہے کہ ٹیم بھی جیت جائے

ٹی20 سیریز میں انگلینڈ کی کوچنگ میں کوئی مسئلہ نہیں، اظہر محمود

قومی ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ذاتی کارکردگی اپنی جگہ ٹیم کے ہارنے پر مایوسی ہوئی۔ پچ کو دیکھتے ہوئے 175 رنز کا ٹوٹل بھی محفوظ نظر آرہا تھا۔

loading...

انہوں نے کہا کہ دو ماہ سے انگلینڈ میں ہی تیاریاں بھی اچھی ہوئیں، پہلے میچ میں ایک اچھی پوزیشن میں تھے، دوسرے کا آغاز بھی اچھا کرتے ہوئے بہتر مجموعہ ترتیب دیا لیکن جیت کو گلے نہ لگاسکے، اگلے میچ کو ایک چیلنج سمجھ کر لیتے ہوئے سیریز برابر کرنا ہوگی۔

(Visited 15 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں