اتوار, اگست 14, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وزیراعظم کی انا انہیں متاثرین کے پاس جانے سے روک رہی ہے، مریم نواز

Web Desk by Web Desk
جنوری 9, 2021
in تازہ ترین
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی : مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی انا انہیں متاثرین کے پاس جانے سے روک رہی ہے، اور وہ مظلوموں کے ساتھ مقابلہ کررہے ہیں۔

کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا تھا کہ ہزارہ متاثرین سے ملاقات میں جو مناظر کل دیکھے دل دہل گیاہے، متاثرین میتوں کو تابوت میں سامنے رکھ کر بیٹھے ہوئے ہیں ہزارہ برادری پر قیامت گزرہی ہے.

کچھ متاثرہ خواتین نےکہا کہ اب ان کے گھر میں کوئی مرد نہیں جو جنازوں کو کاندھا دے، بچے اپنے والد کے تابوت سامنے رکھ کر بیٹھے ہوئے تھے، سانحہ مچھ پر سیاست کرتی تو عمران خان کو منہ چھپانے کی جگہ نہ ملتی، عمران خان اپنی نااہلی کو سیاست کہہ کر چھپانے کی کوشش نہ کریں، انہیں سیاست کی آڑ میں چھپنے نہیں دینگے۔

شہدا کی تدفین کریں، آج ہی کوئٹہ آجاؤں گا، وزیراعظم

مریم نواز کا کہنا تھا کہ پوری قوم سوگ کی حالت میں ہے ہزارہ برادری کے درد کو محسوس کیا ہے، گزشتہ 6 روز سے قوم کی مائیں بہنیں حکمران کا انتظار کر رہے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ ہمارا کوئی مطالبہ نہیں ہے، حکمران آکر صرف ہمارے زخموں پر مرہم رکھیں، ان کے سروں پرشفقت کا ہاتھ رکھا جائے، لیکن وزیراعظم نے کہا میں بلیک میلنگ میں نہیں آؤں گا، وزیراعظم نے بے حسی اور انسانیت سے عاری باتیں کیں۔

نائب صدر (ن) لیگ نے کہا کہ ہزارہ برادری کے پاس شہداءکو دفنانے کیلئے بھی جگہ نہیں رہی، حکومت کی ناکامی اور نااہلی کی وجہ سے سانحہ مچھ پیش آیا، ہزارہ برداری کو سیکیورٹی فراہم نہ کرنا حکومت کی ناکامی ہے، متاثرین آپ سے کچھ نہیں مانگ رہے تھے صرف رحم کی بھیک مانگ رہے تھے، متاثرین آپ سے صرف دست شفقت چاہتے تھے، سیکیورٹی کلیئرنس ہمیں بھی نہیں ملی، لیکن ہم پھر بھی وہاں گئے، وزیراعظم عمران خان اپنا فرض نبھانے میں ناکام ہوئے، وہ مظلوموں کے ساتھ مقابلہ کررہے ہیں۔

سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ اسلام آباد کیلئے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ اور ججز روسٹر جاری
مریم نواز کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کہتے ہیں ملک کا سربراہ قوم کے والد کی حیثیت رکھتا ہے آپ کے گھر اگر آفت آتی تو کیا یہ سب کرتے ؟ کہتے ہیں لاشوں کو دفناؤ پھر آؤں گا، کیا آپ ان سے شرطیں لگا رہے ہیں، تدفین کے بعد آپ کے جانے کی کوئی حیثیت نہیں ہے،

آپ کا تکبر اور انا آپ کو وہاں جانے نہیں دیتا، اگر تکبر کا کوئی چہرہ ہوتا وہ عمران خان جیسا ہوتا، آگر آپ جانہیں سکتے تو ہمدردی کے دو الفاظ بول دیتے وہاں جانا آپ کی ذمہ داری نہیں بلکہ فرض تھا، اگر تھریٹ کی وجہ سے وہاں نہیں گئے تو منتخب ہونے سے پہلے سوچنا چاہیے تھا۔

Tags: متاثرینمریم نوازوزیراعظم
ShareTweet
Previous Post

کیا وفاقی وزراء نے وزیراعظم کو کوئٹہ جانے کا مشورہ دیا تھا…؟

Next Post

وزیراعظم عمران خان کوئٹہ پہنچ گئے

Web Desk

Web Desk

Next Post

وزیراعظم عمران خان کوئٹہ پہنچ گئے

Discussion about this post

تازہ ترین

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(6th August 2021)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(13th August 2022)

اگست 13, 2022

ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!
صحت

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!

اگست 13, 2022
آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟
صحت

آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟

اگست 12, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist