لاہور: مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات جیتیں گے،19 جنوری کو الیکشن کمیشن کے سامنے بھرپور احتجاج ہوگا۔
احتساب عدالت آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ یہ احتساب نہیں انتقام ہے، کیسز سے ایک دن ضرور سرخروہوں گے۔
کرونا وائرس : 24 گھنٹے کے دوران 45 اموات، 2432 نئے مریض رجسٹرڈ
انہوں نے کہا کہ لاہور کو کچرے کا ڈھیر بنا دیا گیا، براڈشیٹ معاملے پر حکومتی بدنیتی سامنے آئی ہے ۔
More Stories
کرونا وائرس سے 24 گھنٹے میں مزید 118 افراد جاں بحق⁹
حکومت نے تحریک لبیک پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا
ٹی ایل پی احتجاج: وزارت داخلہ کا سخت کارروائی کا فیصلہ