‘مخالفین نواز شریف کو پھنسانے چلے تھے، براڈ شیٹ ان کے اپنے گلے میں پڑ گیا’

لاہور: مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات جیتیں گے،19 جنوری کو الیکشن کمیشن کے سامنے بھرپور احتجاج ہوگا۔

احتساب عدالت آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ یہ احتساب نہیں انتقام ہے، کیسز سے ایک دن ضرور سرخروہوں گے۔

کرونا وائرس : 24 گھنٹے کے دوران 45 اموات، 2432 نئے مریض رجسٹرڈ

انہوں نے کہا کہ لاہور کو کچرے کا ڈھیر بنا دیا گیا، براڈشیٹ معاملے پر حکومتی بدنیتی سامنے آئی ہے ۔

Leave a Reply