بدھ, اگست 10, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home دلچسپ و عجیب

لالچی گرل فرینڈز سے تنگ آکر آدمی نے انوکھا کام کر ڈالا

Web Desk by Web Desk
فروری 5, 2021
in دلچسپ و عجیب
0
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لالچی گرل فرینڈز سے پریشان ایک آدمی نے آخرکار ایک قدِ آدم گڑیا کو اپنی گرل فرینڈ بنا لیا اور پچھلے دو سال سے وہ اس کے ساتھ خوشی خوشی رہ رہا ہے۔

یہ کوئی کہانی نہیں بلکہ ہانگ کانگ کے 34 سالہ شہری، شائی تیانرونگ کا سچا واقعہ ہے جو پچھلے دو سال سے ’’موچی‘‘ نامی ایک ’’گڑیا گرل فرینڈ‘‘ کے ساتھ اپنی تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کرا رہا ہے۔

تیانرونگ کا کہنا ہے کہ ’’موچی‘‘ سے پہلے اس نے کئی گرل فرینڈز بنائیں مگر ان کی فرمائشیں ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتی تھیں… کبھی انہیں نیا اور مہنگا اسمارٹ فون چاہئے ہوتا تھا تو کبھی وہ اس سے نئے کپڑوں اور میک اپ کے سامان کی فرمائش کرتی رہتی تھیں۔ اسی پر بس نہیں بلکہ وہ ہر وقت اس سے توجہ کا تقاضا کرتی رہتی تھیں اور جب دل چاہتا تھا، اس کے کام میں دخل اندازی کردیا کرتی تھیں۔

یہ شخص 60 سال سے کیوں نہیں نہایا ….؟

یکے بعد دیگر، کئی گرل فرینڈز کے ساتھ ایک جیسا تجربہ ہونے کے بعد آخرکار تیانرونگ نے اکیلے رہنے کا فیصلہ کیا لیکن اسی دوران ہانگ کانگ کے ایک مقامی اسٹور پر اسے انسانی قد و قامت جتنی گڑیا نظر آئی جو اگرچہ سلیکون (silicone) سے بنی تھی مگر بالکل جیتی جاگتی لڑکی کی طرح دکھائی دیتی تھی۔ 2019 میں تیانرونگ نے یہ گڑیا خرید لی اور اسے ’گرل فرینڈ‘ بنا کر انے ساتھ گھر لے آیا۔

وہ دن اور آج کا دن، تیانرونگ اپنی ’’گڑیا گرل فرینڈ‘‘ کے ساتھ بہت خوش ہے جس کا نام اس نے ’موچی‘ رکھا ہوا ہے؛ کیونکہ یہ نہ تو اس سے کچھ مانگتی ہے اور نہ ہی توجہ کا تقاضا کرکے اسے تنگ کرتی ہے۔

خود تیانرونگ بھی اس کی صفائی ستھرائی کا مکمل خیال رکھتا ہے اور، حقیقی گرل فرینڈ کی طرح، اسے اپنے ساتھ گھمانے پھرانے بھی لے کر جاتا ہے۔

تیانرونگ کا کہنا ہے کہ جب سے ’موچی‘ اس کی زندگی میں آئی ہے، وہ خود کو دنیا کا سب سے زیادہ خوش انسان محسوس کرنے لگا ہے۔

ہانگ کانگ کی ایک مقامی ویب سائٹ ’’ایپل ڈیلی‘‘ کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں تیانرونگ نے بتایا کہ بے شک ’موچی‘ ایک بے جان گڑیا ہے اور وہ اس کے ساتھ جو دل چاہے، کرسکتا ہے لیکن پھر بھی اس نے اپنی اب تک کی بہترین گرل فرینڈ سے احترام کا رشتہ رکھا ہوا ہے؛ یعنی وہ دونوں صرف ’اچھے دوستوں‘ کی طرح ساتھ رہ رہے ہیں۔

تیانرونگ نے اعتراف کیا کہ ایک قدِ آدم گڑیا کو گرل فرینڈ بنانے میں بھی کچھ مسائل ہیں لیکن فوائد کے سامنے ان مسائل کی کوئی حیثیت نہیں۔

Tags: گرل فرینڈزگڑیاہانگ کانگ
ShareTweet
Previous Post

بھارت جس طرف جارہا ہے وہ تباہی کا راستہ ہے، صدر مملکت

Next Post

عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

Web Desk

Web Desk

Next Post

عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے ... ؟

Discussion about this post

تازہ ترین

یوم استحصال کشمیر

یوم استحصال کشمیر

اگست 10, 2022
شیاؤمی کے ایس سیریز کے دو فونز پیش

شیاؤمی کے ایس سیریز کے دو فونز پیش

اگست 9, 2022

ایڈیٹوریل

خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022
عمران خان کا قافلہ لانگ مارچ کے لئے پشاور سے روانہ
ایڈیٹوریل

ایک عہد تمام ہوا

اگست 7, 2022
وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 25, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

یوم استحصال کشمیر
اداریہ

یوم استحصال کشمیر

اگست 10, 2022
ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)
اعجاز اسلامی

ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

اگست 9, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
متوجہ ہوں! ہمارا جسم ہم سے کچھ کہہ رہا ہے
صحت

متوجہ ہوں! ہمارا جسم ہم سے کچھ کہہ رہا ہے

اگست 6, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist