کوئٹہ میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجےمیں 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔
کشمیری عوام بدترین ظلم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی برداشت کر رہے ہیں، آرمی چیف
پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں متعدد گاڑیوں کو نقصان پہنچا، دھماکا کوئٹہ کے علاقے انسکمب روڈ پر ہوا۔
ایم ایس سول اسپتال کوئٹہ ڈاکٹرارباب کا کہنا ہے کہ دھماکے میں جاں بحق 2 افراد کی لاشیں اور4 زخمی سول اسپتال لائے گئےہیں۔
دھماکے کی نوعیت کے حوالے سے تفصیل سامنے نہیں آئی ہے۔
Discussion about this post