May 18, 2021

آج کل

Daily Aajkal News site

لداخ کے

لداخ کے معاملہ پر چین اور بھارت میں سمجھوتہ طے پاگيا

نئی دہلی: لداخ میں کشیدگی کم کرنے کے لئے چین اور بھارت کے درمیان سمجھوتہ طے پا گيا۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ فریقین نے بعض مقامات سے اپنی فوجیں پیچھے ہٹانی شروع کر دی ہیں۔ بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کا کہنا ہے کہ پینگانگ جھیل کے شمالی اور جنوبی کناروں سے فوجوں کو ہٹانے پر رضامندی ظاہر کی گئی ہے۔

جسٹس قاضی فائز عیسی وزیراعظم عمران خان سے متعلق کیسز کی سماعت نہ کریں

راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ دیگر متنازعہ علاقوں سے متعلق فی الحال کوئی پیش رفت نہیں ہوئی ہے۔