اتوار, اگست 14, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home صحت

ایک منٹ میں گہری نیند، کیسے ممکن ہے؟

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
جون 26, 2022
in صحت
0
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

روزانہ کی معمولات زندگی کو بہتر طریقے سے سرانجام دینے کے لیے جو چیز سب سے زیادہ ضروری ہے وہ رات کی نیند ہے اور اگر آپ اینگزائٹی یا ذہنی تناؤ کا شکار ہیں اور اگلے دن آپ نے کوئی اہم کام کرنا ہے تو رات کو جلدی سونا اور ساری رات بغیر جاگے سونا بعض افراد کے لیے مشکل ہو جاتا ہے۔ ہم آپ کو جلدی اور گہری نیند حاصل کرنے کا انتہائی آسان اور اہم طریقہ سمجھائیں گے، جو نہ صرف آپ کو فوری نیند حاصل کرنے میں مددگار ثابت ہوں گے بلکہ آپ کی نیند کو گہرا بھی کر دے گا۔

سب سے پہلے ( چار، سات، آٹھ ) پڑھنے میں شائد یہ طریقہ عجیب لگ رہا ہو مگر کرنے میں بہت آسان ہے، آپ نے ایک گہرا سانس چار سیکنڈ تک اندر کھینچنا ہے تاکہ پھیپھڑے ہوا سے بھر جائیں پھر اسی سانس کو سات سیکنڈ تک روکے رکھنا ہے اور پھر 8 سیکنڈ میں مُنہ کے راستے اس سانس کو باہر نکال دینا ہے۔

اسکا فائدہ سٹریس اور اینگزائٹی کی صُورت میں جسم میں ایڈرینالائن ہارمون کی مقدار بڑھ جاتی ہے، جس سے سانس لینے کی رفتار میں بھی اضافہ ہوتا ہے اور سانس چھوٹی بھی ہوتی ہے، سانس کی اوپر دی گئی ورزش ایسے موقع پر انتہائی کارآمد ثابت ہوتی ہے یہ آپ کی سانس کو لمبا اور گہرا کرنے کیساتھ آپ کے دل کی دھڑکن کو آہستہ آہستہ کم کرتی ہے جس سے آپ کے اعصاب اور جسم پُرسکون ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔ یہی ورزش جہاں اعصاب اور جسم کو پُرسکون بنا رہی ہوتی ہے وہاں یہ آپ کے دماغ کو بھی پُرسکون اور ٹھنڈا کرتی ہے کیونکہ ورزش کے دوران جب آپ کی توجہ سانس پر ہوتی ہے تو

دماغی اضطراب اور ذہنی تناؤ سے توجہ ہٹتی ہے اور دماغ  پُرسکون ہونا شروع کر دیتا ہے۔ یہ ورزش ہاورڈ یونیورسٹی کے میڈیکل ڈاکٹرز کی تحقیق شُدہ ورزش ہے اور اس کا استعمال بطور میڈیٹشن مریض کو پُرسکون کرنے کے لیے کرتے ہیں اور واقعی اس ورزش سے بہترین نتائج حاصل ہوتے ہیں خاص طور پر اگر آپ رات میں کسی وجہ یا پریشانی سے بیدار ہُوئے ہیں اور واپس نیند نہیں آ رہی تو چار سات آٹھ کی سانسوں کی ترتیب آپ کو بہت فائدہ دے سکتی ہے۔

دوسرا طریقہ یہ ہے کہ ورزش سے جلد فائدہ حاصل کرنے اور جسم و دماغ کو ریلکس کرنے کے لیے چوتھائی چمچ خالص شہد، 2 گرام سمندری نمک اور ایک چمچ گری کا تیل مکس کر کے کھا لیں۔ یہ مکسچر آپ کی صحت کو کئی طریقوں سے فائدہ دے گا خاص طور پر رات کو یہ آپ کے جسم میں بڑھے ہُوئے کورٹیسول ہارمون کی مقدار کو کم کرے گا اور اس ہارمون کی بڑھی ہُوئی مقدار جلدی نیند نہیں آنے دیتی اور نیند کو گہرا بھی نہیں ہونے دیتی۔

Tags: گہری نیند
ShareTweet
Previous Post

اوپن بیلٹ کی مخالفت کرنے والے الیکشن کے بعد روئیں گے، وزیراعظم

Next Post

اپنے بچوں کو گورنمنٹ سکولوں میں کیوں بھیجا جائے ؟

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post

اپنے بچوں کو گورنمنٹ سکولوں میں کیوں بھیجا جائے ؟

Discussion about this post

تازہ ترین

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(6th August 2021)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(13th August 2022)

اگست 13, 2022
رنویر سنگھ مستقبل میں کس طرح کی فلمیں کریں گے۔۔؟

عریاں فوٹو شوٹ کرانے کی وجہ سے رنویر سنگھ بڑی مشکل میں پھنس گئے ۔۔۔!

اگست 13, 2022

ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022
عمران خان کا قافلہ لانگ مارچ کے لئے پشاور سے روانہ
ایڈیٹوریل

ایک عہد تمام ہوا

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!
صحت

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!

اگست 13, 2022
آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟
صحت

آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟

اگست 12, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
یوم استحصال کشمیر
اداریہ

یوم استحصال کشمیر

اگست 10, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist