منگل, اگست 16, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home PSL

لاہور قلندرز کا آج ملتان سلطانز، پشاور زلمی کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ٹاکرا ہوگا

Web Desk by Web Desk
مئی 26, 2022
in PSL, کرکٹ, کھیلوں کی خبریں
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی: پی ایس ایل 6 میں آج چار ٹیمیں مدمقابل ہو رہی ہیں، سرفہرست لاہور قلندرز کا نمبر پانچ ملتان سلطانز سے سہ پہر 3 بجے میچ ہو گا،

پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان رات 8 بجے جوڑ پڑے گا۔ روشنیوں کے شہر میں کرکٹرز کی جگمگ جگمگ، پی ایس ایل سکس میں ایک روزہ آرام کے بعد آج کھلاڑی اِن ایکشن ہو رہے ہیں۔

آج دو میچ شیڈول ہیں، جمعہ کے باعث دن تین بجے ٹیبل کی ٹاپ ٹیم لاہور قلندرز کا نمبر پانچ ملتان سطانز کے ساتھ آمنا سامنا ہو گا، زندہ دلان کی ٹیم نے اپنے دونوں میچز میں کامیابی سمیٹی لیکن ملتان سلطاززکو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا تھا۔

این سی او سی کا پی ایس ایل میں تماشائیوں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ

کپتان ملتان سلطانز محمد رضوان نے کم بیک کرنے وِننگ ٹریک پر آنے کا عزم ظاہر کر دیا، کہتے ہیں تمام خامیاں اور ناکامیاں بھلا کر اِن ایکشن ہوں گے۔

دوسرے میچ میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیموں میں جوڑ پڑے گا، دونوں ٹیمیں رات آٹھ بجے میدان میں اتریں گی۔ پشاور زلمی کو دو میں سے ایک میچ جتنے کی نفسیاتی برتری حاصل ہے جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پہلی جیت کی تلاش ہے۔

Tags: پشاور زلمیگلیڈی ایٹرزملتان سلطانز
ShareTweet
Previous Post

ڈسکہ الیکشن سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کریں گے، عثمان ڈار

Next Post

بھارت پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہا، شاہ محمود قریشی

Web Desk

Web Desk

Next Post

بھارت پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہا، شاہ محمود قریشی

Discussion about this post

تازہ ترین

پاکستان نے اظہار آمادگی کا خط آئی ایم ایف کو بھجوا دیا

پاکستان نے اظہار آمادگی کا خط آئی ایم ایف کو بھجوا دیا

اگست 15, 2022
ویوو نے مڈ رینج وائے 77 ای متعارف کرادیا

ویوو نے مڈ رینج وائے 77 ای متعارف کرادیا

اگست 15, 2022

ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟
ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟

اگست 15, 2022
آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

سیاسی بے  چینی اور کمزور معیشت!
اداریہ

سیاسی بے چینی اور کمزور معیشت!

اگست 15, 2022
پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟
ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟

اگست 15, 2022
یومِ آزادی ’14 اگست’ انڈیا کے یومِ آزادی سے ایک دن پہلے کیوں منایا جاتا ہے؟
ضرور پڑھیں

یومِ آزادی ’14 اگست’ انڈیا کے یومِ آزادی سے ایک دن پہلے کیوں منایا جاتا ہے؟

اگست 14, 2022
آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist