April 15, 2021

آج کل

Daily Aajkal News site

پی ایس ایل 6: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو شکست دے دی

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 14 ویں میچ میں ملتان سلطانز کیخلاف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی بیٹنگ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے 14 ویں میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر حریف ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

اس وقت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم نے 2 اوورز میں 12 رنز بنا لیے ہیں۔ صائم ایوب 1 جبکہ عثمان خان 11رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سکواڈ:
محمد رضوان (کپتان)، جیمز وینس، شان مسعود، ریلی روسو، صہیب مقصود، خوشدل شاہ، کارلوس بریتھویٹ، سہیل خان، عمران خان، عمران طاہر، شاہنواز دھانی

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز:
سرفراز احمد (کپتان) فاف ڈوپلیسی، عثمان خان، اعظم خان، صائم ایوب، بیٹن کٹنگ، محمد نواز، زاہد محمود، ڈیل سٹین، محمد حسنین، قیس

%d bloggers like this: