اتوار, اگست 14, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home ادھر ادھر سے

وہ کونسا پرندہ ہے جو کنویں میں گھر بناتا ہے؟

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
جون 24, 2022
in ادھر ادھر سے
0
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پرندے ہمیشہ اونچی جگہوں پر گھر بناتے ہیں جہاں وہ خود کو محفوظ سمجھتے ہیں لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسے پرندے کے بارے بتا رہے ہیں جو کسی اونچی جگہ پر نہیں بلکہ کنویں میں اپنا گھونسلہ بناتا ہے۔

اس دنیا میں زندگی گزارنے کے لئے ہر انسان اور حیوان، چرند پرند کا الگ الگ طریقہ ہے۔ پرندوں کی دنیا میں ایک پرندہ ابابیل بھی ہے۔ جو اپنا گھونسلہ کنویں میں ہی بناتا ہے، اس کے پاس اپنے بچوں کو اڑنے کی عملی تربیت دینے کے لئے نہ تو کوئی جگہ اور نہ ہی کوئی سہولت دستیاب ہوتی ہے۔ اور نہ ہی وہ کچی تربیت کے ساتھ بچوں کو اڑنے کا کہہ سکتی ہے، کیونکہ پہلی اڑان میں ناکامی کا مطلب پانی کی دردناک موت ہے

آج تک کسی نے ابابیل کے مرے ہوئے بچے کو کنوئیں میں نہیں دیکھا ہے، دراصل ابابیل بچوں کے حصے کی تربیت خود کرتی ہے۔

بچوں سے پہلے اگر ابابیل اپنے گھونسلے سے دن بھر میں پچیس 25 اڑانیں لیتی تھی، تو بچوں کے انڈوں سے نکلنے کےبعد 75 اڑانیں لیتی ہے۔ یوں ماں اور باپ 150 اڑانیں لیتے ہیں۔ اس طرح ابابیل اپنے بچوں کے دل و دماغ اس یقین سے بھر دیتے ہیں، کہ یہاں سے اڑ کر سیدھا باہر جانا ہے، اور بس اور کوئی راستہ نہیں ہے۔ ایک دن آتا ہے کہ بچہ ہاتھ سےنکلے ہوئے پتھر کی طرح گھونسلے سے نکلتا ہے، اور سیدھا جا کر کنوئیں کی منڈیر پر بیٹھ جاتا ہے۔

ہماری اولاد ہمارے یقین میں سے اپنا حصہ پاتی ہے، اگر ہم خود یقین اور عمل سے تہی دست ہونگے تو اولاد کو کیا دیں گے؟ بچوں کو کہانیاں نہ سنایئے بلکہ عمل کرکے دکھایئے یقین کریں۔ وہ جتنا آپ پر اعتماد کرتے ہیں دنیا کے کسی کتابی ہیرو پہ نہیں کرتے۔۔

Tags: کنواںکنویں
ShareTweet
Previous Post

بہت دیر ہوگئی اس حکومت کو اب کوئی نہیں بچا سکتا، بلاول بھٹو

Next Post

کیسی جمہوریت ہے لیڈر شپ پیسے کے ذریعے سینیٹ میں آتی ہے، وزیراعظم

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post

کیسی جمہوریت ہے لیڈر شپ پیسے کے ذریعے سینیٹ میں آتی ہے، وزیراعظم

Discussion about this post

تازہ ترین

پاکستان کا 75واں جشن آزادی آج جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

پاکستان کا 75واں جشن آزادی آج جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

اگست 14, 2022
آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022

ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!
صحت

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!

اگست 13, 2022
آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟
صحت

آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟

اگست 12, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist