منگل, اگست 16, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home پاکستان کی خبریں

الیکشن کمیشن سمیت تمام اداروں کا احترام کرتے ہیں، وفاقی وزراء

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
مارچ 6, 2021
in پاکستان کی خبریں
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: وفاقی وزراء نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے بیان پر پریس ریلیز جاری کرنا غیر مناسب ہے، ادارے اپنی غیر جانبداری پریس ریلیز سے ظاہر نہیں کرتے، الیکشن کمیشن سمیت تمام اداروں کا احترام کرتے ہیں۔

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے وفاقی وزیر فواد چودھری اور بیرسٹر علی ظفر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پچھلے کئی ماہ سے شفاف انتخابات پر زور دے رہی تھی، وزیراعظم نے ملک کے سب سے اہم مسئلے کو اٹھایا تھا، الیکشن میں پیسے کے استعمال کا کلچر بنایا گیا، عوامی مفاد پر پیسے کو ترجیح دی گئی، 1985 سے پیسے کا کلچر آیا، غیر جماعتی انتخابات ہوئے، الیکشن میں شفافیت سے پارلیمنٹ کے ایوان کا وقار بڑھے گا، انتخاب جمہوریت کی بنیاد ہے، الیکشن شفاف ہوں گے تو جمہوریت مضبوط ہوگی۔

شبلی فراز کا کہنا تھا کہ دھونس، غنڈہ گردی کا کلچر متعارف کرانے کا اعزاز دونوں جماعتوں کو جاتا ہے، جس دن سے نواز شریف اینڈ کمپنی سیاست میں گھسے، پیسے کا استعمال بڑھا، کرپشن کو فروغ دینے کا اعزاز مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کو جاتا ہے۔

وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن محترم ہے اور رہے گا، الیکشن کمیشن سمیت تمام اداروں کا احترام کرتے ہیں، وزیراعظم نے کہا الیکشن شفاف بنانے کی ذمہ داری پوری نہ ہوسکی، عمران خان کے بیان پر پریس ریلیز جاری کرنا غیر مناسب ہے، وزیراعظم نے ہمیشہ کہا انتخابات میں ادارے غیر جانبدار ہوں، ناصر شاہ کی آڈیو میں صاف سنائی دے رہا ہے کہ 12 کروڑ لے لیں، مریم نواز نے تقریر میں کہا پیسہ نہیں، ن لیگ کا ٹکٹ چلا۔

Tags: اپوزیشنالیکشن کمیشنپاکستانحکومتوفاقی وزراء
ShareTweet
Previous Post

عمران خان نے الیکشن کمیشن کی توہین کی اس پر ایکشن لینا چاہیے، مریم نواز

Next Post

پی ڈی ایم کا قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post

پی ڈی ایم کا قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

Discussion about this post

تازہ ترین

پاکستان نے اظہار آمادگی کا خط آئی ایم ایف کو بھجوا دیا

پاکستان نے اظہار آمادگی کا خط آئی ایم ایف کو بھجوا دیا

اگست 15, 2022
ویوو نے مڈ رینج وائے 77 ای متعارف کرادیا

ویوو نے مڈ رینج وائے 77 ای متعارف کرادیا

اگست 15, 2022

ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟
ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟

اگست 15, 2022
آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

سیاسی بے  چینی اور کمزور معیشت!
اداریہ

سیاسی بے چینی اور کمزور معیشت!

اگست 15, 2022
پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟
ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟

اگست 15, 2022
یومِ آزادی ’14 اگست’ انڈیا کے یومِ آزادی سے ایک دن پہلے کیوں منایا جاتا ہے؟
ضرور پڑھیں

یومِ آزادی ’14 اگست’ انڈیا کے یومِ آزادی سے ایک دن پہلے کیوں منایا جاتا ہے؟

اگست 14, 2022
آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist