April 15, 2021

آج کل

Daily Aajkal News site

باقی میچز

پی ایس ایل 6 کے باقی میچز کب ہوں گے….؟

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے باقی میچز رواں سال مئی کے مہینے میں ہونگے۔

بقیہ میچز کے انعقاد کے حوالے سے پی سی بی نے تمام ٹیموں کی فرنچائزز کو آگاہ کردیا ہے۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ مئی کے مہینے میں تمام کھلاڑی میچز کے لیے مہیا ہوسکیں گے۔ پی سی بی نے تمام فرنچائزز مالکان کو بذریعہ ای میل آگاہ کیا ہے۔

کرونا کے بڑھتے کیسز کے باعث پی ایس ایل 6 ملتوی کر دیا گیا

واضح رہے کہ کرونا خدشات کے پیش نظر پی ایس ایل 6 کو ملتوی کردیا گیا تھا۔

%d bloggers like this: