April 12, 2021

آج کل

Daily Aajkal News site

پاکستانی ڈھول پرفارمنس برطانیہ کے تعلیمی نصاب میں شامل

لندن: برطانیہ نے پاکستانی ڈھول پرفارمنس کو انگلینڈ کے تعلیمی نصاب میں شامل کرلیا ہے۔

انگلینڈ نے میوزیکل تعلیم کے لیے نئے کورسز اور نصاب میں پاکستان اور بھارت سمیت درجنوں ممالک کی موسیقی کو شامل کرلیا۔موسیقی کے جاری نئے نصاب میں انگلینڈ کی ہی میوزیکل تنظیم ’دی ڈرم فاؤنڈیشن‘ کے ارکان کے پاکستانی موسیقار کی ڈھول کی موسیقی کو نصاب کا حصہ بنایا ہے۔

خواتین کو رنجیدہ کرنا انسانیت کو رنجیدہ کرنا ہے، امینہ اردوان

مذکورہ نصاب کا مقصد موسیقی کی تعلیم حاصل کرنے والے بچوں کو یہ سمجھانا ہے کہ دنیا کے کس خطے اور ملک میں کس طرح کی موسیقی کو روایتی حیثیت حاصل ہے۔

%d bloggers like this: