ہفتہ, اگست 13, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home سائنس و ایجادات

لیپ ٹاپ کی بیٹری لائف کیسے بڑھائی جا سکتی ہے؟

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
جون 25, 2022
in سائنس و ایجادات
0
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لیپ ٹاپ کا استعمال کرنے والے ایک عام سوال اکثر پوچھتے ہیں کہ اس کی بیٹری لائف کو کیسے بڑھایا جائے یا کم از کم اس کے بار بار ختم ہونے کو کیسے کم کیا جائے۔تو آئیے آج ہم آُپ کو بتاتے ہیں کہ آپ کیسے اس مسئلے کو حل کر سکتے ہیں۔۔۔

وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ تمام بیٹریاں خراب ہوتی ہیں لیکن بہت سے لیپ ٹاپ استعمال کرنے والے صارفین یہ سوال کرتے ہیں کہ کس بیٹری کی لائف کو بڑھایا جا سکتا ہے۔ کیا استعمال کم کرنے یا چارجنگ پر کم زیادہ لگانے سے بیٹری کی کارکردگی میں کوئی فرق آ سکتا ہے ۔اگر ایسا ہے تو ہم بیٹریوں کو کیسے استعمال کریں؟ کیا ہم انھیں ہر وقت سو فیصد چارج رکھیں یا ان کے چارجنگ لیول کے مطابق انھیں بجلی کے پلگ سے لگاتے اور ہٹاتے رہیں۔

موبائل فونز اور لیپ ٹاپ کمپیوٹرز کی بیٹریاں زیادہ تر لیتھیم سے تیار کردہ ہوتی ہیں۔ بیٹری لائف کی ٹیکنالوجی ہر نسل کے ساتھ بہتر سے بہتر ہوتی گئی ہے۔ دس سال پہلے لیپ ٹاپ بیٹریوں کی کارکردگی چند سو مرتبہ چارج کرنے کے بعد کم ہونا شروع ہو جاتی تھی۔لیکن اب لیپ ٹاپ بیٹریوں کی کارکردگی عمومی طور پر تین سے پانچ برس تک کام کرتی ہے جس دوران اس کو پانچ سو سے ایک ہزار مرتبہ چارج کیا جا سکتا ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ ” اپنے لیپ ٹاپ کو ہر وقت بجلی کے ساتھ لگائے رکھنا اور بیٹری کو ہر وقت سو فیصد چارج رکھنا بالکل محفوظ اور عام بات ہے”۔ لینووو یا دیگر کمپنیوں کے تیارکردہ لیپ ٹاپ کمپیوٹروں میں ایسے سینسرر اور کنٹرول لاجک کا استعمال کیا جاتا ہے جس سے یہ یقینی بنایا جا سکے کہ لیپ ٹاپ کی بیٹری اوور چارج یا زیادہ گرم نہ ہو۔تاہم بیٹری کو ہر وقت چارج پر رکھنا اور سو فیصد رکھنے سے اس کی لائف میں کچھ کمی ہو جاتی ہے۔اگر بیٹریوں کو ہر وقت چارجنگ پر رکھا جائے خصوصاً گرم درجہ حرارت میں تو ان کی کارکردگی میں معمول کے مقابلے میں تیزی سے کمی آتی ہے اور ان کی بیٹری لائف کم ہوتی ہے۔

ایسا اس لیے ہے کیونکہ جب کوئی بھی بیٹری سو فیصد چارج ہوتی ہے تو اس کے سب سے زیادہ اعلیٰ کنڈیشن ہوتی ہے کیونکہ زیادہ توانائی کی وجہ سے اس کے وولٹیج بھی زیادہ ہوتے ہیں۔

کمپیوٹر بنانے والی ٹیکنالوجی کمپنی ایچ پی بھی ایسا ہی سمجھتی ہے۔ ایچ پی کمپنی کا کہنا ہے کہ ‘آج کل کی بیشتر بیٹریوں میں جب وہ سو فیصد چارج ہو جائیں تو اوور چارجنگ روکنے کی ٹیکنالوجی موجود ہوتی ہے لیکن یہ ٹیکنالوجی بجلی کے زیادہ وولٹیج کو کنٹرول نہیں کر سکتی جو بیٹری پر اضافی دباؤ کی وجہ بنتا ہے اور اس کی کارکردگی کو مقررہ وقت سے پہلے متاثر کرتا ہے۔

لہذا اگر آپ اپنے لیپ ٹاپ یا کسی اور ڈیوائس کی بیٹری کو سو فیصد چارج ہونے سے قبل ہی چارجنگ سے اتار لیں گے تو یقیناً آپ کی بیٹری زیادہ دیر چلے گی۔ماہرین کی سفارش یہ ہے کہ لیپ ٹاپ کو مکمل طور پر چارج رہنے کے وقت کو محدود کر دیں یا جب بھی آپ اسے بجلی کے پلگ میں لگائیں تو اس کی بیٹری کو سو فیصد تک چارج کرنے کے بجائے، صرف 80 فیصد تک چارج کریں۔

Tags: بیٹریلیپ
ShareTweet
Previous Post

ہم مکمل لاک ڈاؤن نہیں کرسکتے، مکمل لاک ڈاؤن سے دیہاڑی دار طبقہ متاثر ہوگا، وزیراعظم

Next Post

‘چند دن بیمار کیا ہوئی، کانپتی لرزتی حکومت کو امید ہوگئی کہ شاید مریم علاج کروانے باہر جانے لگی ہے’

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post

'چند دن بیمار کیا ہوئی، کانپتی لرزتی حکومت کو امید ہوگئی کہ شاید مریم علاج کروانے باہر جانے لگی ہے'

Discussion about this post

تازہ ترین

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(6th August 2021)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(13th August 2022)

اگست 13, 2022
رنویر سنگھ مستقبل میں کس طرح کی فلمیں کریں گے۔۔؟

عریاں فوٹو شوٹ کرانے کی وجہ سے رنویر سنگھ بڑی مشکل میں پھنس گئے ۔۔۔!

اگست 13, 2022

ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022
عمران خان کا قافلہ لانگ مارچ کے لئے پشاور سے روانہ
ایڈیٹوریل

ایک عہد تمام ہوا

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!
صحت

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!

اگست 13, 2022
آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟
صحت

آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟

اگست 12, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
یوم استحصال کشمیر
اداریہ

یوم استحصال کشمیر

اگست 10, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist