April 15, 2021

آج کل

Daily Aajkal News site

پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش پہنچ گئی

لاہور: پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم سہ ملکی بلائنڈ کرکٹ سیریز میں شرکت کے لئے بنگلہ دیش پہنچ گئی۔

پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش میں ہونے والی تین ملکی بلائنڈ کرکٹ سیریز میں حصہ لے گی۔ سہ ملکی بلائنڈ کرکٹ سیریز دو اپریل سے ڈھاکہ میں شروع ہو رہی ہے۔

سیریز میں بنگلہ دیش اور بھارت کی بلائنڈ کرکٹ ٹیمیں بھی حصہ لے رہی ہیں۔

%d bloggers like this: