April 12, 2021

آج کل

Daily Aajkal News site

چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین

موسمیاتی تبدیلی کانفرنس میں مدعو نہ کرنے پر تنقید حیران کن ہے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کانفرنس میں مدعو نہ کرنے پر تنقید حیران کن ہے، حکومت کی ماحولیاتی پالیسیاں مکمل طور پر ہمارے عزم پر چل رہی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ہماری ماحول دوست پالیسیاں ہماری مستقبل کی نسلوں کیلئے ہیں، کلین اینڈ گرین پاکستان کی پالیسی ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات کم کرنے کیلئے ہے۔

چینی سکینڈل کیس: جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانتیں منظور

عمران خان کا کہنا تھا کہ قدرتی ماحول کے تحفظ کیلئے 10 بلین ٹری سونامی جیسے اقدامات کیے ہیں، ماحولیاتی آلودگی کم کرنے کیلئے ملک میں دریاؤں کو صاف کیا جا رہا ہے۔

%d bloggers like this: