April 15, 2021

آج کل

Daily Aajkal News site

شاداب

فوٹوفائل

شاداب خان جنوبی افریقا اور زمبابوے کیخلاف سکواڈ سے باہر ہوگئے 

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر شاداب خان جنوبی افریقا اور زمبابوے کیخلاف سکواڈ سے باہر ہوگئے۔

جنوبی افریقا کیخلاف دوسرے ون ڈے میچ میں شاداب خان کے بائیں پیر پر چوٹ لگی تھی، شاداب خان کے ایکسرے میں فریکچر کی تشخیص ہوئی ہے.

دوسرا ون ڈے: جنوبی افریقا نے پاکستان کو شکست دے دی

ڈاکٹرز نے آرام کا مشورہ دیدیا، پی سی بی کا کہنا ہے کہ شاداب خان کا چار ہفتے بعد ری ہیب ہوگا۔

%d bloggers like this: