آج کل

Day: April 5, 2021

عمران نیازی نے غیر پیداواری قرضہ خسارا پورا کرنے کیلئے لیا، احسن اقبال

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی اتنی عمر نہیں جتنا ہمارا سیاست میں تجربہ ہو چکا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ گزشتہ روز عمران خان نے قوم کے سامنے رونا رویا ، عدالتی نظام پر حملہ …

عمران نیازی نے غیر پیداواری قرضہ خسارا پورا کرنے کیلئے لیا، احسن اقبال Read More »

حکومت کو مشکل ہوئی تو اس کی آواز بھی بنیں گے, یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد: سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ وہ تمام اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلیں گے اور کبھی مشکل ہوئی تو حکومت کی جانب سے بھی بولیں گے۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ میں نے پی ڈی ایم کے تعاون سے …

حکومت کو مشکل ہوئی تو اس کی آواز بھی بنیں گے, یوسف رضا گیلانی Read More »

کیا روزے کی حالت میں کرونا ویکسین لگوائی جاسکتی ہے ….؟

لاہور: پاکستان، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور ترکی کے مفتیان کرام نے روزے کی حالت میں کرونا ویکسین لگوانے کے حوالے سے مشترکہ فتویٰ جاری کردیا۔ پاکستان سعودی عرب، جامع الازہر اور یو اے ای کے دارالافتا نے فتویٰ جاری کیا، جس میں بتایا گیا ہے کہ روزے کی حالت میں کرونا ویکسین لگوانا …

کیا روزے کی حالت میں کرونا ویکسین لگوائی جاسکتی ہے ….؟ Read More »

اداکار اکشے کمار

کرونا وائرس کا شکار اداکار اکشے کمار اسپتال منتقل

ممبئی: کرونا وائرس کا شکار ہونے والے بھارتی اداکار اکشے کمار کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ گزشتہ روز بھارتی اداکار اکشے کمار نے سماجی رابطے کی سائٹ پر کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ تھا کہ تمام احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے میں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے اور …

کرونا وائرس کا شکار اداکار اکشے کمار اسپتال منتقل Read More »

امیر علی شاہ

پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ ن کے خلاف 11 نکاتی چارج شیٹ جاری کردی

لاہور: پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ ن کے خلاف 11 نکاتی چارج شیٹ جاری کردی، چارج شیٹ پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری کی طرف سے جاری کی گئی۔ جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی پنجاب چودھری منظور نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے ہمیں نوٹس دیا تو پنجاب چیپڑر کے صدر کو نوٹس دونگا۔ ان …

پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ ن کے خلاف 11 نکاتی چارج شیٹ جاری کردی Read More »

مولانا فضل الرحمان کو

پی ڈی ایم کے اصولوں کی خلاف ورزی، پیپلزپارٹی اور اے این پی کو شوکاز نوٹس جاری

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے اصولوں کی خلاف ورزی پر ایکشن لیتے ہوئے پیپلزپارٹی اور اے این پی کو شوکاز نوٹس جاری کردئیے گئے۔ دونوں جماعتوں کونوٹس بھجوانے کی منظوری مولانا فضل الرحمان نے دی۔ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ نے پیپلزپارٹی اور اے این پی کو شوکاز نوٹس جاری کردئیے، نوٹس میں بی اے …

پی ڈی ایم کے اصولوں کی خلاف ورزی، پیپلزپارٹی اور اے این پی کو شوکاز نوٹس جاری Read More »

طویل عرصے کے بعد شائستہ لودھی کی دوبارہ ڈراموں میں اینٹری

کراچی: سابق اداکارہ و ٹی وی میزبان شائستہ لودھی طویل عرصے بعد دوبارہ چھوٹی سکرین پر جلوہ گر ہونے جا رہی ہیں۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق شائستہ لودھی اداکارہ مرینا خان کی ہدایت کاری میں بننے والے ڈرامہ سیریل ’پردیس‘ سے انڈسٹری میں دوبارہ قدم رکھنے جا رہی ہیں۔ وہ اس ڈرامے میں ایک …

طویل عرصے کے بعد شائستہ لودھی کی دوبارہ ڈراموں میں اینٹری Read More »

ملتان انتظامیہ

سینیٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن کے علیحدہ علیحدہ اجلاس

اسلام آباد: حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) دو حصوں میں تقسیم ہوگئی اور سینیٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن کے علیحدہ علیحدہ اجلاس ہوئے۔ آزاد اپوزیشن کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں مسلم لیگ ن کے سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کی صدارت میں ہوا جس میں ن لیگ کے علاوہ جے یو …

سینیٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن کے علیحدہ علیحدہ اجلاس Read More »

چیئرمین

نیب زیرو کرپشن سو فیصد ترقی پر یقین رکھتا ہے، چیئرمین نیب

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر)جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب بدعنوانی کے خاتمہ کیلئے پرعزم اور زیرو کرپشن سو فیصد ترقی پر یقین رکھتا ہے. بزنس کمیونٹی ملک کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے جو ملکی ترقی و خوشحالی میں اہم کردار ادا کر رہی ہے، قومی …

نیب زیرو کرپشن سو فیصد ترقی پر یقین رکھتا ہے، چیئرمین نیب Read More »