April 15, 2021

آج کل

Daily Aajkal News site

فاسٹ بولر حسن علی کے ہاں بیٹی کی پیدائش

لاہور: فاسٹ بولر حسن علی بھی پاپا بن گئے۔

جنوبی افریقہ میں موجود پیسر نے سوشل میڈیا پر لکھا ہےکہ کہ الحمد اللہ ، اللہ نے انہیں بیٹی سے نوازا ہے، اس ننھی پری کو اپنی فیملی میں ویلکم کرتے ہیں.

اس کے بہتر مستقبل کے لیے دعا گو ہیں، فاسٹ بولر حسن علی نے فینز سے بھی دعاؤں میں یاد رکھنے کی درخواست کی ہے۔

شاداب خان جنوبی افریقا اور زمبابوے کیخلاف سکواڈ سے باہر ہوگئے 

گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے حسن علی اور بھارت کی سامعیہ آرزو کی شادی بیس اگست دوہزار انیس کو دبئی میں انجام پائی تھی۔

بیٹی کی پیدائش پر حسن علی کو دوستوں اور فینز کی جانب سےمبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔

%d bloggers like this: