April 15, 2021

آج کل

Daily Aajkal News site

اسپینش لیگ لالیگا

فوٹو فائل

فیفا نے پاکستان کی رکنیت معطل کردی

اسلام آباد: فیڈریشن انٹرنیشنل فٹبال ایسوسی ایشن ( فیفا ) نے پاکستان کی رکنیت معطل کردی ہے۔

فیفا حکام کا کہنا ہے پاکستان کو پی ایف ایف میں بیرونی مداخلت پر معطل کیا گیا ہے، معطلی کی وجہ پی ایف ایف ہیڈکوارٹر پر قبضہ بنی ہے،فیفا کی رکنیت پاکستان فٹ بال ایسوسی ایشن نارملائزیشن کمیٹی کو اختیارات کی واپسی تک معطل رہے گی۔

کیا تیسرے ون ڈے میں ٹیم میں کوئی تبدیلی ہوگی… ؟

واضح رہے کچھ عر صہ قبل فیفا کی جانب سے پاکستان کو رکنیت معطلی کے حوالے سے وارننگ دی گئی تھی کہ جتنا جلد ہو سکے پی ایف ایف ہیڈکوارٹر سے قبضہ ختم کروا یا جائے اور نارملائزیشن کمیٹی کو اس کے اختیارات واپس دیئے جائیں۔

%d bloggers like this: