April 11, 2021

آج کل

Daily Aajkal News site

بجلی کی قیمت

نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: نیپرا نے بجلی قیمت میں 64 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا۔

بجلی کی قیمت میں اضافہ فروری کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔ سی بی بی اے نے 65 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی، اضافے کا اطلاق صرف اپریل کے مہینے کے بلوں پر ہوگا، صارفین پر 4 ارب 40 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔

آئی ایم ایف نے مہنگائی کے حوالے سے اہم پیشگوئی کردی

نیپرا کا کہنا ہے کہ اضافے کا اطلاق ڈسکوز کے تمام لائف لائن صارفین کے علاوہ تمام صارفین پر ہوگا، فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی نہیں ہوگا۔

%d bloggers like this: