ڈسکہ: الیکشن کمیشن نے این اے 75 کے ضمنی الیکشن کیلئے پریزائیڈنگ افسران کیلئے ہدایات نامہ جاری کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کر دہ ہدایات میں کہا گیا ہے کہ ضمنی الیکشن میں تعینات پریزائیڈنگ افسران کیلئے سمارٹ فون لازمی ہوگا جبکہ پریزائیڈنگ اور اسسٹنٹ پریزائیڈنگ افسروں کو موبائل فون لوکیشن آن رکھنی ہوگی،
اے این پی کا پی ڈی ایم سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ
پولنگ ایجنٹس کی موجودگی میں فارم 45 کی تصویر لینی ہو گی ، انٹر نیٹ ، سگنلز کی خرابی کی صورت میں پریزائیڈنگ افسر نتیجہ لے کر آر او دفتر پہنچیں گے ۔
More Stories
وفاقی حکومت کا سوئس کیسز کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ
این اے 75 ڈسکہ الیکشن: فردوس عاشق اعوان کو شوکاز نوٹس جاری
این اے 75 : گوئند پولنگ سٹیشن پر ن لیگ اور پی ٹی آئی کارکنوں میں تلخ کلامی