May 18, 2021

آج کل

Daily Aajkal News site

بھارتی فوج کی

ُPhoto: File

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا ظلم جاری، مزید 4 کشمیری شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم جاری، مزید چار کشمیریوں کو شہید کرد یا ۔

بھارتی فوج نے کشمیر ی نوجوانوں کو ضلع پلواما اور شوپیاں میں شہید کیاہے جس کے بعد دو روز میں شہدا کی تعداد سات ہو گئی ہے۔

کشمیری ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ معرکہ آرائی جمعرات کی شام اس وقت شروع ہوئی جب فورسز اور پولیس کی ایک مشترکہ ٹیم نے قصبہ کے جان محلہ میں تلاشی شروع کی۔

سعودی عرب نے عمرہ کی ادائیگی کیلئے کرونا ویکسین لازمی قرار دے دی

علاقے کو گزشتہ شام بھارتی فوج کے 42آرار، سی آر پی ایف اور اس او جی اہلکاروں نے محاصرے میں لیا تھا اور آج صبح ہی محاصرے کے دورا ن ہی تصادم شروع ہو گیا۔