May 18, 2021

آج کل

Daily Aajkal News site

ناروے کی وزیراعظم کو کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جر مانہ

اوسلو: کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ناروے کی وزیراعظم ارنا سولبرگ کو 20 ہزار کرونکر کا جرمانہ ہوگیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ارنا سولبرگ کی گزشتہ ماہ ہونے والی سالگرہ کی تقریب میں 10 سے زیادہ مہمانوں نے شرکت کی تھی جس پر انہیں تنقید کا نشانہ بنا یا گیا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا ظلم جاری، مزید 4 کشمیری شہید

پریس کانفرنس رپورٹس صحافیوں کی جانب سے وزیراعظم پر کڑی تنقید کی گئی اور کہا گیا کہ آپ یہاں کھڑے ہو کر عوام کو کس منہ سے پابندی پر عمل کرنے کا کہتی رہیں، خاتون وزیراعظم نے معافی مانگ لی۔