May 9, 2021

آج کل

Daily Aajkal News site

پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے باقی رہ جانے والے میچز کا شیڈول تیار

لاہور: پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کے باقی میچز کا شیڈول تیار کر لیا گیا۔

پاکستانی ٹیسٹ سکواڈ کے تمام ارکان کی کرونا رپورٹس منفی آگئیں

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کے باقی میچز کا شیڈول تیار کر لیا گیا ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ پی ایس ایل کے میچز کا آغار یکم جون سے ہو گا، کھلاڑیوں کو سات روز کا قرنطینہ مکمل کرنا ہو گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تین روز کی ٹریننگ کے بعد میچز کا آغاز ہو گا، پی ایس ایل 6 کے تمام میچز کراچی میں ہوں گے۔