اتوار, جولائی 3, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home ادھر ادھر سے

اپنی تحریری صلاحیتوں کو کیسے بہتر بنایا جا سکتا ہے

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
جون 21, 2022
in ادھر ادھر سے
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

موثر تحریری صلاحیت کسی بھی ملازمت کے کردار کو بڑھانے کیلئے لازمی مہارت ہے۔ کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ آپ نے جو لکھا ہے وہ سب کو سمجھ آ رہا ہے یا صرف آپ خود ہی پڑھیں تو صرف آپ کو ہی اس کی سمجھ آ رہی ہے۔اسی لئے ضروری ہے کہ آپ اپنی تحریری صلاحیتوں کو بڑھائیں۔

آپ اپنی صحت کو کیسے بحال رکھ سکتے ہیں؟ جانئیے

سب سے پہلے تو اگر آپ مصنف یا ایڈیٹر نہیں ہیں تو آپ کو گرائمر میں ماہر ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ لیکن مناسب وقت میں لکھنا آپ کے جملوں کو بہتر انداز میں مرتب کرتا ہے۔ اگر آپ کے پاس ابھی بھی بچپن کی گرائمر کی کتابیں ہیں ، تو اپنی مہارت کو بڑھا سکتے ہیں یا بہت سارے ایسے آن لائن وسائل موجود ہیں جو آپ کو گرائمر کے بارے میں سیکھنے میں مدد کر سکتے ہیں۔

یہ بے حد ضروری ہے کہ اگر آپ زیادہ سنجیدہ لہجے میں لکھنا چاہتے ہیں تو آپ بنا کسی غلطی کے لکھنے کے بارے میں مزید مطالعہ کریں۔ آپ تجارتی کتابیں اور رسائل پڑھنا شروع کریں جو آپ کو اپنی تحریر کے انداز کو بنانے اور اس نظریے سے رجوع کرنے میں مدد فراہم کریں گے۔

اس بات کا ضرور خیال رکھیں کہ اگر آپ جو لکھنے  جا رہے ہیں اس کا فارمیت تفصیلی اسکرپٹ پر مبنی ہو چاہئیے یا صرف اہم نکات کی ضرورت ہے۔ جب مختصر تفصیلات کی ضرورت ہو تو آپ جلدی سے پاور پوائنٹ پریزینٹیشن تشکیل دے سکتے ہیں جس میں صرف اہم نکات اور معلوماتی اشارے شامل ہوں گے۔ دوسرے اوقات میں ، ایک تفصیلی تجزیاتی جائزہ بہترین کام کرتا ہے۔

تحریر لکھتے وقت اس کا مقصد ضرور یاد رکھیں۔اگر آپ کسی دوست یا ساتھی کو ای میل کر رہے ہیں تو آپ غیر رسمی طور پر کچھ بھی لکھ سکتے ہیں۔ لیکن اگر آپ کسی کلائنٹ کو ای میل کر رہے ہیں یا کسی بڑے پروجیکٹ کا سلائڈ شو بنا رہے ہیں تو اپنے لہجے میں نہایت پیشہ ورانہ الفاظ اپنائیں۔

اپنی تحریر میں اہم تفصیلات پر توجہ دیں، اپنے جملے نہ دہرائیں ، بھاری اور پھولوں والی زبان کا استعمال نہ کریں ، اپنی زبان کو مختلف کریں اور غیر ضروری الفاظ کی تحریر کو فلٹر کریں۔ اس طرح پڑھنے والا شخص آسانی کے ساتھ سمجھے گا کہ آپ کیا کہنا چاہتے ہیں۔

پروف ریڈنگ، اپنی تحریری صلاحیتوں کو بہتر بنانے کا یہ آخری اور سب سے اہم مرحلہ ہے۔ لوگ اکثر اپنی دستاویز کو دوبارہ پڑھنا بھول جاتے ہیں ، اس طرح غلطیاں رونما ہوتی ہیں۔ آپنے لکھے ہوئے کو پڑھنا، اپنی تحریر کے انداز کا تجزیہ کرنے کے برابر ہوتا ہےجو کہ غلطیوں کو ختم کرنے اور اگلی بار اپنی تحریر کے معیار کو بہتر بنانے میں معاون ہو گا۔ انٹرنیٹ پر ایسی بہت ساری ایپلی کیشنز ہیں جو آپ کے متن کا تجزیہ کرتی ہیں اور گرائمر کی غلطیوں کی نشاندہی کرتی ہیں، ضرورت پڑے تو ان کی مدد بھی ضرور لیں۔

Tags: تحریری صلاحیت
ShareTweet
Previous Post

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

Next Post

‘رمضان بازاروں میں کرونا وباء سے متعلقہ ایس او پیز پر عملدرآمد کو بھی یقینی بنایا جائے’

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post

'رمضان بازاروں میں کرونا وباء سے متعلقہ ایس او پیز پر عملدرآمد کو بھی یقینی بنایا جائے'

Discussion about this post

تازہ ترین

ہم فرح گوگی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے والے ہیں: عطاءاللہ تارڑ

ہم فرح گوگی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے والے ہیں: عطاءاللہ تارڑ

جولائی 3, 2022
‘عمران خان نے خود پرویز الہٰی کو پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو کہا’

‘عمران خان نے خود پرویز الہٰی کو پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو کہا’

جولائی 3, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist