May 18, 2021

آج کل

Daily Aajkal News site

ڈسکاؤنٹ

چین پاکستان کو کرونا ویکسین کی مزید کتنی ڈوزز دے گا… ؟

اسلام آباد: چین نے دوستی نبھاتے ہوئے پاکستان کو ایک مرتبہ پھر سے کرونا ویکسین کی پانچ لاکھ ڈوزز بطور تحفہ دینے کا اعلان کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق چین نے سائینو فارم ویکسین کی پانچ لاکھ ڈوزز بطور تحفہ فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ہے جس کا رواں ماہ پاکستان پہنچنے کا امکان ہے-

کرونا وائرس سے مزید 118 افراد جاں بحق، 4318 نئے کیسز رجسٹرڈ

وزارت خارجہ نے وزارت صحت کو چین کی جانب سے بطور تحفہ دی جانے والی ویکسین سے متعلق آگاہ کر دیا گیا ہے ، اس سے قبل چین پاکستان کو 15 لاکھ کرونا ویکسین کی ڈوزز بطور تحفہ فراہم کر چکاہے ۔