جمعہ, جولائی 1, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home صحت

رمضان المبارک میں وزن کم کرنا آسان یا مشکل؟ جانئیے

Web Desk by Web Desk
جون 21, 2022
in صحت
0
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

رمضان المبارک مسلمانوں کے لئے باعث رحمت و مغفرت والا مہینہ ہے، اس ماہ مبارک میں لوگ روزے رکھتے ہیں اور خدا کی عبادت میں مشغول رہتے ہیں۔ دراصل روزہ ہماری جسمانی اور روحانی نشونما کرتا ہے۔

رمضان المبارک میں عموماً یہ خیال کیا جاتا ہے کہ روزہ رکھنے سے وزن میں کمی ہو جاتی ہے اور کچھ تو یہ سمجھتے ہیں کہ روزہ رکھنے سے وزن بڑھنے لگتا ہے کیونکہ افطاری میں پھر سے اتنا ہی کھا ہو جاتا ہے اور ورزش بھی نہیں ہوتی، کیونکہ انسان دن بھر بھوکا رہ کہ تھک چکا ہوتا ہے اسی لئے کھا پی کر سونے کو زیادہ ترجیح دیتا ہے۔

عام طور پر ہم دن میں تین وقت کا کھانا کھاتے ہیں جبکہ اس کے برعکس رمضان میں صرف دوبار ہی کھا ہوتا ہے یعنی سحری اور افطاری میں ہی کھایا جاتا ہے۔ لیکن نا چاہتے ہوئے بھی ان دونوں اوقات میں اتنا کچھ کھا جاتے ہیں کہ وزن کم ہونے کے بجائے بڑھنے لگتا ہے۔

دوسری اہم بات یہ ہے کہ اِس مہینے میں ہماری خوراک میں غیر معمولی تبدیلی ہو جاتی ہے جس سے وزن میں اضافہ ہونا یقینی ہے۔ اگر آپ کو بھی لگتا ہے کہ آپ موٹاپے اور وزن بڑھنے کا شکار ہو رہے ہیں اور اس سے نجات چاہتے ہیں تو ہمارے بتائے گئے طریقوں پر نظر ڈالئیے۔

آپ اپنی صحت کو کیسے بحال رکھ سکتے ہیں؟ جانئیے

مرچ مصالحے سے پرہیز کریں

سحری اور افطاری میں ہر ممکن کوشش کریں کہ مرچ مصالحے اور تیل والے کھانے سے پرہیز کریں ۔ سحری میں غذائیت سے بھرپور اور متوازن خوراک کا استعمال کرنا چاہئیے ۔ ایسی خوراک سے اجتناب کریں جس میں مرچ مصالحہ اور تیل کا زیادہ استعمال ہو۔

سحری ہرگز ترک نہ کریں

اکثر لوگوں کا یہ خیال ہے کہ اگر سحری کو ترک کر دیا جائے تو اس سے بھی وزن میں کمی آتی ہے حالانکہ یہ سراسر غلط ہے، سحری ہرگز ترک نہ کریں، جب آپ وقت پر کھانا کھائیں گے تو آپ کی صحت ٹھیک رہے گی اور طاقت بھی برقرار رہے گی۔

اگر آپ نے سحری کو ترک کیا تو یہ میٹابولک کی شرح کو کم کر دے گا جس کی وجہ سے جسم سے چربی کو کم کرنے کا نظام سست پڑ جاتا ہے اور آپ کا وزن کم ہونے کی بجائے بڑھنے لگتا ہے۔

جوس اور لسی کا استعمال کریں

سحر و افطار کے وقت زیادہ سے زیادہ پانی، جوس اور لسی کا استعمال کریں۔ ایسا کرنے سے نہ صرف انسان ڈی ہائیڈریشن سے بچتا ہے بلکہ وزن میں کمی کا امکان بھی بڑھ جاتا ہے۔ روزے کے دوران متحرک رہنے کی کوشش کریں۔ چہل قدمی، ورزش کا اہتمام بھی کریں، کیونکہ روزے میں یہ عمل کرنے سے چربی پگھلنے کا عمل تیز ہو جاتا ہے۔

رمضان المبارک میں عملی طور پر لوگ کھانے کا زیادہ اہتمام کرتے ہیں اور انسان کے اردگرد مختلف اقسام کی خوراکیں موجود رہتی ہے جن سے خود کو روکنا بہت مشکل ہوجاتا ہے۔ لیکن اگر آپ وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو کھجور، پھل اور جوسز پر انحصار بڑھا دیں اور خود پر قابو رکھیں۔

مصالحے دار
Photo: File
مشروب
فوٹو فائل
ShareTweet
Previous Post

عاطف اسلم کا ’ سلامِ عاجزانہ ‘ ریلیز ہوتے ہی مقبول

Next Post

کراچی کے دو مزید مراکز کو کرونا ویکسین لگانے کی اجازت مل گئی

Web Desk

Web Desk

Next Post

کراچی کے دو مزید مراکز کو کرونا ویکسین لگانے کی اجازت مل گئی

Discussion about this post

تازہ ترین

پیٹرول کی قیمتوں میں 14روپے 85پیسے کا اضافہ

پیٹرول کی قیمتوں میں 14روپے 85پیسے کا اضافہ

جون 30, 2022
پوکو نے اپنے 2 نئے فونز ’پوکو ایف 4‘ اور ’ایکس 4 جی ٹی‘ متعارف کرادیے

پوکو نے اپنے 2 نئے فونز ’پوکو ایف 4‘ اور ’ایکس 4 جی ٹی‘ متعارف کرادیے

جون 30, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟
سائنس و ایجادات

آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟

جون 29, 2022
پُرسکون نیند کیلئے بہترین غذائیں کونسی ہیں؟
صحت

وزن کم کرنے کے لئے دن میں کتنے گھنٹے سونا ضروری ہے۔۔۔؟

جون 28, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist