بدھ, جولائی 6, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home صحت

سحری و افطاری میں کن غذاؤں کا استعمال کرنا چاہئیے

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
جون 21, 2022
in صحت
0
8
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اگر آپ روزے کے دوران زیادہ بھوک محسوس کرتے ہیں یا افطاری کے بعد آپ حد سے زیادہ کھا لیتے ہیں صرف یہ سوچ کر کہ دن بھر نہیں کھایا اور جو انرجی کم ہوئی ہے اسے پورا کر لیں تو ایسا کرنے سے آپ کی صحت کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ سحری اور افطاری میں کونسی غذاوں کا استعمال کر کے آپ صحت مند رہ سکتے ہیں۔

سحری و افطاری میں کن غذاؤں کا استعمال کرنا چاہئیے


سحری میں ایسی غذا استعمال کرنی چاہئیں جس میں کاربوہائیڈریٹس زیادہ ہوں۔مثال کے طور پر ایک پیلالہ دلیہ دودھ کے ساتھ ہی ایک مٹھی میوے کا استعمال بھی فائدے مند ہے ۔
سحری میں چکی کے آٹے کی روٹی کا استعمال زیادہ بہتر ہے۔ دلیہ یا دوسرے کسی غلے اور اسپغول کے چھلکے کا استعمال ہمیں دیر تک بھرے پیٹ کا احساس دلاتا ہے اور صحت کے لئے بھی اچھا ہے۔
پروٹین صحت کے معاملے میں ایک ایسا جزو ہے جو زیادہ دیر تک آپ کو سیر رکھتا ہے اور بھوک نہیں لگنے دیتا۔اس کی وجہ یہ ہے کہ پروٹین میں چربی کے مقابلے میں کیلوریز کم ہوتی ہیں اس لیے دوسری غذاوں کے مقابلے میں ہضم ہونے میں زیادہ وقت لیتا ہے سو یہ ایک بہترین راستہ ہے جو آپ کو زیادہ دیر تک سیر رکھتا ہے۔حقیقی پروٹین حاصل کرنے کے لیے انڈے، مچھلی، مرغی کا گوشت، دہی، سویابین استعمال کریں یا اگر سحری کے وقت آپ زیادہ ٹھوس غذا نہیں لے سکتے تو پھر پروٹین کا شیک بھی استعمال کر سکتے ہیں۔

سحری کے وقت سخت غذا، بھنے ہوئے گوشت اور مصالحہ دار غذا وغیرہ کھانے سے پرہیز کریں ایسے کرنے سے دن میں پیاس لگنے کا امکان ہوتا ہے۔


سحری میں تیز یا سٹرونگ چائے، کافی، کوک ، سیون اپ یا اس جیسی دیگر مشروبات،مصالحہ جات، تیز مرچ، نمکین غذا کھانے سے بھی پیاس زیادہ لگنے کا خطرہ ہے۔


پانی کا زیادہ استعمال مفید ہے تاہم کھانے کی ایسی چیزیں جو اپنے اندر صحت مند پانی رکھتی ہیں جیسے کھیرا، ٹماٹر، پالک اور سنگترے وغیرہ اپنی خوراک میں شامل کریں۔

افطاری کے بارے میں ماہرین کا کہنا کہ روزہ کھولنے کے لیے کھجور اور دہی، پانی اور تازہ پھلوں کا رس استعمال کرنا چاہئیے۔ اس کے بعد دس منٹ تک انتظار کرنے کے بعد ایسی خوراک لینی چاہیئے جس میں معدنیات زیادہ ہوں۔


افطار میں مرغی کا گوشت اور ابلے ہوئے چاول ، جبکہ سبزیوں اور پھلوں والے کریم سلاد کا بھی استعمال کریں۔ افطار اور سحری کے درمیان سبزی جات اور فروٹ جسیے تربوز،آڑو وغیرہ دن کے بھوک اور پیاس سے بچانے میں موثر ہیں۔


افطار پر پھل کا پیالہ یا بغیر پاپڑی کی چنا چاٹ کھا کر افطار کیا جا سکتا ہے لیکن ان چیزوں میں چینی، نمک اور تیل کا استعمال نہ کریں۔ کوشش کرنی چاہیئے کہ چینی اور چربی سے بنی چیزوں سے پرہیز کیا جائے، کیونکہ یہ کھانے نہ صرف انسانی میٹابولیزم پر منفی اثرات ڈالتے ہیں، بلکہ اس سے سر میں درد ہو سکتا ہے اور انسان تھکاوٹ محسوس کرتا ہے۔


ہمارے ہاں سموسوں، پکوڑوں کے بغیر افطار نامکمل سمجھی جاتی ہے اگر اس کے بغیر افطاری ممکن نہیں ہے تو ان سموسوں یا رول کو بجائے تیل میں فرائی کرنے کے ان پر تیل برش کر کے بیک کر لیں۔


ایسے کھانے جن میں تیل گھی وغیرہ کا استعمال بالکل نہیں ہوتا یا بہت کم مقدار میں ہوتا ہے، جیسے آلو چنے کی چاٹ اور دہی بڑے وغیرہ کا استعمال کریں، تیل و گھی والے سموسے، پکوڑے، کچوریوں کے بجائے سینڈوچ بہتر متبادل ثابت ہو گا۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ نرم اور زود ہضم غذا جیسے یخنی،شوربہ ، مرغی کا گوشت، کھیر اور دیگر نرم غذا کھائیں اسکے علاوہ سبزی جات، فروٹ، سوپ وغیرہ بھی افطاری اور سحری دونوں میں بہت مفید ہے جو نہ صرف بدہضمی سے بچاتا ہے بلکہ آرام دہ نیند کے لئے بھی مفید ہے۔

ShareTweet
Previous Post

تحریک انصاف حکومت کی ترجیحات کا محور و مرکز عام آدمی ہے، فردوس اعوان

Next Post

کرپشن کیسز کےمنطقی انجام کیلئے تمام وسائل بروئے کارلائے جائیں، جاوید اقبال

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post

کرپشن کیسز کےمنطقی انجام کیلئے تمام وسائل بروئے کارلائے جائیں، جاوید اقبال

Discussion about this post

تازہ ترین

جولائی 6، 2022

جولائی 6، 2022

جولائی 6, 2022
ہماری حکومت میں معیشت بہتری کی طرف جارہی تھی: عمران خان

ہماری حکومت میں معیشت بہتری کی طرف جارہی تھی: عمران خان

جولائی 5, 2022

ایڈیٹوریل

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist