آج کل

ایئرلائنز

عمان کیجانب سے پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش پر سفری پابندیاں عائد

کورونا وائرس کی تیسری خطرناک ترین لہر  نے سفری پابندیوں میں اضافہ کر دیا، بگڑتی ہوئی

صورتحال کے باعث عمان نے پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش پر سفری پابندیاں عائد کر

دیں۔

اس حوالے سے عمان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق کرونا وائرس کی تیسری خطرناک لہر اور بڑھتے کیسز کے سبب پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش پر سفری پابندیاں عائد کی جارہی ہیں۔

تمام ایئر لائنز آپریٹر کو خصوصی مراسلہ جاری کرد یا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تینوں ممالک کے مسافروں کی عمان آنے پابندی عائد کی گئی جو 24 اپریل سے نافذ العمل ہوگی۔

الیکشن کمیشن نے این اے 249 میں ضمنی انتخاب کیلئے تاریخ کا اعلان کر دیا

دوسری جانب قومی ایئرلائن کی مسقط جانے والی تمام پروازیں منسوخ ہوگئی ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *