بھارت میں کرونا کا پھیلاؤ روکنا انتہائی مشکل ہے، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہٰ صحت نے خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں کرونا کا پھیلاؤ روکنا انتہائی مشکل کام ہے۔

تقصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے کہا کہ اجتماعات کو محدود کیے بغیر کرونا کا پھیلاؤ ممکن نہیں. بھارت میں کرونا سے سب سے زیادہ متاثر ریاست مہاراشٹرا ہے جہاں کل کیسز کی تعداد تقریباً 41 لاکھ ہے۔

اس کے علاوہ ریاست کیرالا، کرناٹکا، تامل ناڈو اور اؤندھرا پردیش بری طرح کرونا کی لپیٹ میں ہیں۔

اسپتال میں سلنڈر سے آکسیجن گیس خارج، کورونا کے 22 مریض ہلاک

خیال رہے کہ بھارت میں کرونا کے کل کیسز کی تعداد ایک کروڑ 60 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔

Leave a Reply