May 9, 2021

آج کل

Daily Aajkal News site

عدنان صدیقی

رمضان کے مقدس ماہ میں بھارتیوں کواپنی دعاؤں میں یاد رکھیں، عدنان صدیقی

پاکستان کے معروف اداکار عدنان صدیقی نے مداحوں سے اپیل کرتے ہوئے

کہا کہ رمضان کے مقدس ماہ میں بھارتیوں کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کے معروف اداکار عدنان صدیقی نے بھارت میں کرونا سے تباہی سے متعلق ٹوئٹ کی۔

اداکارنے کہا کہ بھارت میں کرونا سے تباہی بہت درد ناک ہے۔ رمضان کے اس مقدس ماہ میں بھارتیوں کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔