May 9, 2021

آج کل

Daily Aajkal News site

سعید غنی

 این اے 249 : ضمنی الیکشن میں دھاندلی نہیں ہوئی ،سعید غنی

 پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ مجھے یقین ہے

کہ این اے 249 کے ضمنی الیکشن میں  دھاندلی نہیں ہوئی۔

مسلم لیگ(ن) والے اپنی بے نظمی کی وجہ سے ہارے ہیں۔ سعید غنی کا کہنا تھا کہ ہمارے فارم  45ہمیں الیکشن کمیشن کی جانب سے نہیں دیئے گئے بلکہ ہمارے ایجنٹس نے دیے ہیں۔

اسلام نے محنت کشوں کے حقوق کا احترام کرنے پر خصوصی زور دیا، وزیراعظم

میں ریٹرنگ افسر کا دفاع نہیں کرتا. ن لیگ والوں کو درخواست دینے کا حق ہے۔ یقین ہے ری پولنگ میں ن لیگ کو دوبارہ شکست ہوگی اور مفتاح اسماعیل بری طرح ہاریں گے۔