May 9, 2021

آج کل

Daily Aajkal News site

محرم الحرام

این سی او سی: یوم علیؓ پر ہر قسم کے جلوس پر پابندی عائد

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی) نے یوم علیؓ کے موقع پر ہر قسم کے

جلوس نکالنے پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے۔

این سی او سی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یوم علیؓ کے موقع پر جلوسوں پر پابندی کورونا کیسز بڑھنے کے باعث لگائی گئی ہے، پابندی خاص طور پرشہری علاقوں میں کورونا کیسز بڑھنے کے باعث لگائی گئی ہے۔

شوگر اسکینڈل کیس: حکومت کا ڈاکٹر رضوان کو تحقیقاتی ٹیم کی سربراہی جاری رکھنے کا حکم

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق یوم علیؓ کے موقع پر مجالس کے انعقاد کی اجازت ایس او پیز کے تحت ہو گی۔